http://www.tameerenterprises.com/wp-content/uploads/2017/08/pak-navy.jpg
pak navy
http://www.tameerenterprises.com/wp-content/uploads/2017/08/pak-army.jpg
pak army
خارش، خشک جلداور جلد کا پھٹناوغیرہ۔اگرچہ اس سب کیلئے ادویہ اور مرہم موجود ہیں

لیکن جلد کے ان مسائل سے نجات پانے کیلئے ہم گھریلو ٹوٹکوں پر انحصار کر سکتے ہیں۔5 ایسے ٹوٹکے جو جلد کی الرجی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔لیموں: اینیستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل لیموں آپ کو خارش سے راحت بخشتا ہے۔ ایک لیموں لیجئے اور اس کا رس کھجلی والی جگہ پر ملیے اور خشک ہونے دیجئے۔تلسی: تلسی یوجینول سے مالا مال ہوتا ہے، جو جلد کی الرجیز کا علاج کرتا ہے۔

جلدی مسائل میں تلسی کے پانی سے جلد کو دھونا مفید ہو سکتا ہے۔پودینہ: پودینے میں مینتھول ہوتا ہے جو اینستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ کھجلی اور خراش میں پودینہ لگانے سے آپ کو راحت ملے گی۔پھلوں کے چھلکے: پھلوں کے چھلکے بھی جلد کی الرجی میں بہت مو¿ثر ہوتے ہیں۔ کیلے یا تربوز کے چھلکے کو خارش سے متاثرہ جگہ پر مَلنے سے راحت ملتی ہے۔ایلو ویرا: ایلو ویرا انسداد سوزش خصوصیات کے سبب جلد کی الرجی کے علاج کیلئے بہترین ہے
http://www.tameerenterprises.com/wp-content/uploads/2020/04/h.jpg
h
http://www.tameerenterprises.com/wp-content/uploads/2017/08/pak-navy.jpg
pak navy

آسان گھریلو ٹوٹکےالرجی سے نجات حاصل کرنے کیلئے

alergy se bachney k tareekey

alergy se bachney k tareekey,asan totkey

بہت سے لوگ الرجی کو جلد کا ایک عام سا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ اس مسئلے کے متعددسبب ہو سکتے ہیں جیسے کہ قوت مدافعت کی خرابی ، ادویات کا استعمال اور انفیکشنزکا ہونا۔ جلد کی الرجی مختلف اشکال میں ہوسکتی ہےجیسے کہ خارش، خشک جلداور جلد کا پھٹناوغیرہ۔اگرچہ اس سب کیلئے ادویہ اور مرہم موجود ہیں

لیکن جلد کے ان مسائل سے نجات پانے کیلئے ہم گھریلو ٹوٹکوں پر انحصار کر سکتے ہیں۔5 ایسے ٹوٹکے جو جلد کی الرجی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔لیموں: اینیستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل لیموں آپ کو خارش سے راحت بخشتا ہے۔ ایک لیموں لیجئے اور اس کا رس کھجلی والی جگہ پر ملیے اور خشک ہونے دیجئے۔تلسی: تلسی یوجینول سے مالا مال ہوتا ہے، جو جلد کی الرجیز کا علاج کرتا ہے۔

جلدی مسائل میں تلسی کے پانی سے جلد کو دھونا مفید ہو سکتا ہے۔پودینہ: پودینے میں مینتھول ہوتا ہے جو اینستھیٹک اور انسداد سوزش خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ کھجلی اور خراش میں پودینہ لگانے سے آپ کو راحت ملے گی۔پھلوں کے چھلکے: پھلوں کے چھلکے بھی جلد کی الرجی میں بہت مو¿ثر ہوتے ہیں۔ کیلے یا تربوز کے چھلکے کو خارش سے متاثرہ جگہ پر مَلنے سے راحت ملتی ہے۔ایلو ویرا: ایلو ویرا انسداد سوزش خصوصیات کے سبب جلد کی الرجی کے علاج کیلئے بہترین ہے۔

Contact Us

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you, asap.

Not readable? Change text.

Start typing and press Enter to search